2025 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی رخصت اتفاقیہ بارے اپنی من پسند تشریح کا نوٹیفکیشن جاری

رخصت اتفاقیہ مہربانی ہے حق نہیں / اتھارٹی چاہتی ہے کہ اساتذہ اکیڈمک سیشن کے دوران اتفاقیہ چھٹی نہ لیں

اتھارٹیز کئی سالوں سے اس کے لیے کوششیں کر رہے ہیں کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین یہ چھٹیاں ان کی مرضی کے مطابق استعمال کریں یہ درست ہے کہ رخصت اتفاقیہ کی انسٹرکشن میں لکھا ہے کہ یہ اتھارٹی کی صوابدید ہے ملازمین کا حق نہیں ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ کیونکہ یہ فوری نوعیت کی چھٹی ہے اور اگر آفیسر کو لگے کہ جائز وجہ ہے تو یہ اکھٹی پندرہ دن کے لیے بھی منظور کی جا سکتی ہے

ڈی پی آئی کی جانب سے لکھا گیا خط اور رولز کو اکھٹا شائع کر رہے ہیں

اتھارٹیز بھی غور فرما لیں کہ کہیں نہیں لکھا کہ اس کے لیے فلاں شرط ہے فلاں مہینے میں لے سکتے ہیں اور فلاں میں نہیں لے سکتے رولز اور اس کی انسٹرکشن کی سپرٹ کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور نہ یہ کہ اس کی تشریح فلاں محکمے کے ملازمین کے لیے اور ہیں اور فلاں کے کچھ اور

accordimg to civil service rules causal leave RULES REVISED LEAVE RULES

Related posts

کالج حاضری کا نیا نظام ،، نیا جال لائے شکاری پرانے،،

Ittehad

سیکرٹری لاہور بورڈ کا عارضی چارج اطہر منیر کے سپرد

Ittehad

خیبرپختونخواہ کے ٹیکسٹ بک بورڈ میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف 

Ittehad

Leave a Comment