2024 General Notifications Latest News

پریذائیڈنگ آفیسرز کی دو روزہ ٹریننگ ضلع ڈپٹی ڈائریکٹرز کی ذمہ داری ۔الیکشن کمیشن کی ہدایات

لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔لاہور میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 2024کے قومی انتخابات میں بطور پریذائیڈنگ آفیسرز/اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز کی ایک فہرست جاری کرتے ہوئے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر/ڈائریکٹر تعلیمات کو ہدایت کی ہےکہ 13جنوری سے 28جنوری 2024تک جاری رہنے والی دو روزہ الیکشن ٹریننگ کو ہر لحاظ سے کامیاب کروانا ان کی ذمہ داری ہوگی فہرست میں شامل یہ افسران ٹریننگ کے لیے پہنچے ہیں یا نہیں اس پر نظر رکھنا اور پرنسپلز کے ذریعے ٹریننگ شیڈول کو کامیاب کروائیں گے

لاہور میں تعینات ہونے والے 9144 پریذائیڈنگ و اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کی فہرست

129-Two-days-Training-of-PrOs-and-APOs-13-28-Jan-24

Related posts

لیو انکشمنٹ کی محکمہ خزانہ کی وضاحت کے نوٹیفکیشن پر پیدا شدہ صورتحال کی وضاحت 

Ittehad

پروفیسر آصف ہما یوں قریشی انتقال کر گئے

Ittehad

افغانستان کی سرکاری جامعات دو فروری سے کھولی جا رہی ہیں ،طالبات کی حاضری بارے ہدایات واضح نہیں

Ittehad

Leave a Comment