2021 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر (مرد) سنیارٹی نمبر 301 تک ٹریننگ کا 12 جولائی سے اغاز

دو سو اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 301 تک کی ٹریننگ قبل از پرموشنز کا آغاز بارہ جولائی سے کیا جا رہا ہے  سو سو اسسٹنٹ پروفیسرز کے دو بیج بنائے گئے ہیں جو پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام چار ہفتے کی ٹریننگ مکمل کریں گے اس سنیارٹی لسٹ میں سے کچھ افراد پہلے ہی پرموٹ ہو چکے ہیں کچھ موجود نہیں مثلآ اگلے گریڈ میں سلیکٹ ہو کر ترقی پا چکے ہیں یا کسی اور وجہ سے سروس میں نہیں رہے ایسے افراد تقریباً اک سو ایک ہیں یوں ٹریننگ کے اہل افراد سنیارٹی نمبر301 تک چلے گئے ہیں۔ ای میل پر سب افراد رابطے میں ہیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ محمد زاہد میاں ڈی پی آئی آفیس لاہور سے یا اپنے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر /ڈائریکٹر سے رابطہ کریں بارہ جولائی سے سولہ جولائی تک کے پہلے ہفتے میں لیکچرر کے ٹاپک ذیل میں دیکھے جا سکتے ہیں 

Related posts

کالجوں میں  ٹیچرز کی کتنی کمی ہے معلوم کرنے کی مشق

Ittehad

ڈاکٹر نصر من اللہ  بھلی پوسٹ ڈاکٹریٹ کے بعد وطن واپس لوٹ ائے

Ittehad

  تاحال سپیشل الاونس بائیس پندرہ فیصد کا کوڈ فنانس ڈیپارٹمنٹ نے جاری نہیں کیا 

Ittehad

Leave a Comment