2021 Latest News University / Board News

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عباسیہ کیمپس میں جنوبی پنجاب سول سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ

vذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ایک پلان کے مطابق اولڈ کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عباسیہ کیمپس میں سول سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس اولڈ کیمپس میں تقریباً بارہ سو کے لگ بھگ طلبا و طالبات رہائش پذیر ہیں  جبکہ پندرہ سو کے قریب نیو کیمپس (بغداد کیمپس) میں رہائش پذیر ہیں  یہ بات بیوروکریسی نے وائس چانسلر کو پہنچائی ہے اس ضمن میں یہ بات یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ میں رکھی جائے گی  یہ بھی پتہ چلا ہے کہ بیوروکریسی یہ سمجھتی ہے کہ کیونکہ یہ ایک حساس مسلہ ہے چنانچہ معاملے وزیر اعظم پاکستان تک بھجوایا جائے اور وہ اس کا فیصلہ کریں 

Related posts

آخری رند و روشن خیال (تحریر:نعیم گھمن)

Ittehad

گورنمنٹ کالج برائے خانیوال کی ریٹائرڈ  پرنسپل پروفیسر عابدہ فاطمہ انتقال کرگئیں 

Ittehad

عید الاضحی کی چھٹیوں میں ایک اور چھٹی کا اضافہ

Ittehad

Leave a Comment