2022 General Notifications Latest News

  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ نے گرمی کی شدید لہر سے خبردار کر دیا۔۔ہیٹ سٹروک سے بچا کیے جائے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے کل ایک نوٹیفیکیشن پنجاب کی تمام انتظامی ذمہ داران کو بھجوایا ہے کہ اگلا ہفتہ موسمی حالات بہت شدید ہیں گرمی کی اس لہر میں ہیٹ سٹروک کا خطرہ ہے ظاہر ہے روز مرہ کے کام بھی کرنا ہوتے باہر بھی نکلنا پڑتا ہے ہیٹ سٹروک سے کیسا بچنا جائے یہ بھی خط میں واضح کیا گیا ہے 

Related posts

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

Ittehad

اتحاد اساتذہ پی پی ایل اے کا ٹیکنالوجی اور ایجوکیٹرز کے احتجاجی کیمپوں کادورہ اور اظہار یک جہتی

Ittehad

اتحاد اساتذہ145تحریک اساتذہ145نوائےاساتذہ81اور ینگ 24امیدوار میدان میں اتار پائی

Ittehad

Leave a Comment