2022 HED News Latest News

اکیانوے نو منتخب لیکچررز ریاضی کے نئے متبادل احکامات تعیناتی

گزشتہ برس اکتیس دسمبرکو ہونے والے ریاضی کے لیکچررز کے احکامات تعیناتی واپس لے کر اب محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متبادل احکامات جاری کیے ہیں ان آرڈرز پر ڈائری نمبرز اور تاریخ اجراء وہی ہے ان احکامات کے عکس ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں ان ملاخطہ فرمائیں

Related posts

لاہور میں تمام پبلک و پرائیویٹ کالجز ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ

Ittehad

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رہے کل بھی بند رہیں گے

Ittehad

عیدالاضحی کے سبب اس ماہ بھی ماہانہ تنخواہ ایڈوانس

Ittehad

Leave a Comment