2021 HED News Latest News

لاہور میں تمام پبلک و پرائیویٹ کالجز ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب  کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر کی حدود میں واقع تمام پرائیویٹ و سرکاری کالجز اتوار کے ساتھ ساتھ ہر ہفتہ اور سوموار کو بھی بند رہیں گے اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق 27 نومبر 2021 سے پندرہ جنوری 2022 تک ہوگا ایسا فضائی آلودگی کی امکانی ابتر صورتحال کے پیش نظر صوبائی آفت کنٹرول اتھارٹی نے اپنے  اجلاس میں کیا 

Related posts

پیپلا ساہیوال ڈویژن کو 2011 کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دھانی

Ittehad

گوجرانوالہ ڈویژن کے کالجز میں پرنسپلز کی سیٹوں پر تعیناتی کا آخری مرحلہ 15 امیدواران کو انٹرویو کے لئے بلا لیا گیا

miss Khazina

حاملہ خواتین سکول اساتذہ کیلیے ویکسینیشن ضروری نہیں۔۔۔ مراد راس

Ittehad

Leave a Comment