نئی لسٹیں عارضی ہیں فائنل نہیں غلط ٹائپ شدہ کوائف کی تصیح ممکن ہے
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے ملحقہ ڈیپارٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کی ایما پر گریڈ بیس کے مرد وخواتین پروفیسرز کی یکم نومبر دو ہزار بائیس سے جاری کر دیں ہیں تاہم یہ لسٹیں عارضی ہیں کوائف غلط ہونے کی صورت میں تصیح ممکن ہے جس کے لیے پرنسپل ہا ڈائریکٹر کے توسط سے باقاعدہ اپلائی کرنا ہوگا ذیل میں دونوں لسٹیں پوسٹ کی جا رہیں گی یہ پی ڈی ایف صورت میں ہیں لسٹوں کے نیچے ایک کالے رنگ کی بار ہے جسکے اوپر دو ایرو بنے ہوئے ہیں جن کو اوپر نیچے کر کے متعلقہ صحفہ اور متعلقہ سنیارٹی نمبر تک پہنچا جا سکتا ہے