2020 Latest News Press Releases

احساسِ انڈر گریجویٹ وظائف پروگرام 2020 فیز ٹو

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے پروگرام احساس 2020 فیز ٹو کے وظائف کے لیے رواں ماہ کے دوران درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں یہ وظائف مستحق انڈر گریجویٹ طالب علموں کے لیے ہیں ضرورت مند اور دور دراز کے غیر ترقی یافتہ علاقوں کے انڈر گریجویٹ طالب علموں کی ان وظائف کے لیے حوصلہ افزائی کی جائے گی  احساس وظائف پروگرام کا آغاز دو ہزار انیس میں کیا گیا کل دو ہزار طالب علموں کو یہ وظائف دئیے جائیں گے پچاس ہزار وظائف سالانہ کے حساب سے جبکہ اس میں سے پچاس فیصد طالبات کے لیے مخصوص ہونگے ان پروگرام کا مقصد ضرورت مند بچے بچیوں کو تعلیم میں امداد فراہم کرنا ہے  لہذا مندرجہ بالا طالب علم درخواست دینے کے خواہشمند طالب علم ایچ ای سی کے اشتہا ر  کا خیال رکھیں جو اگلے چند روز میں متوقع ہے

Related posts

پروفیسرز،ایسوسی ایٹ اور اسسٹنٹ پروفیسرز کی تنخواہوں سے کٹوتی ہے رول چل گیا لیکچررز بچ گئے 

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما محمد اعظم خاں مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے 

Ittehad

ڈاکٹر  شاھین کرامت گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد کی پرنسپل تعینات

Ittehad

2 comments

Abdul mannan August 27, 2020 at 9:50 am

Its to good

Reply
Nadia August 27, 2020 at 3:33 pm

Good

Reply

Leave a Comment