2021 HED News Latest News

اس لسٹ پر سب غور فرمائیں یہ کام ہم سب کا ہے ہم نے اسے مل کر کرنا ہے

یہ تو سب کہتے ہیں کہ پرموشنز کا عمل سست ہے مگر اس پر غور نہیں کرتے کہ ایسا کیوں ہے ایک تو عدم کوآرڈینیشن محکمہ کے مختلف حصوں کے درمیان نہیں ہے نتیجتاً  سارا نقصان ہمیں بھگتنا پڑا ہے چنانچہ تجویز یہ ہے کہ ہم سب کو چاہیے وہ پر موشن رینج میں ہے یا نہیں ہے ساری لسٹ پر غور فرمائیں کوئی بھی انفارمیشن آپ کو نظر آتی ہے اسے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹر یا پی پی ایل اے یا اتحاد اساتذہ کے رہنما کو پہنچائیں تا کہ کام آسان ہا سکے نوٹ کیا کرنا ہے کوئی دوست جس نے جوائن ہی نہیں کیا خدا نخواستہ کسی کا انتقال ہو گیا ہوا ہے نوکری چھوڑ گیا ہوا ہے ڈائریکٹ اگلے گریڈ میں سلیکیٹ ہا گیا  ہے وغیرہ  لسٹ ذیل میں دی جا رہی ہے 

MISSING-RECORD-IN-P.L.T.-LIST

Related posts

پرموٹ ہونے والےایسوسی ایٹ پروفیسرز کے اپنے ہی ساتھیوں نے نوٹیفکیشن میں تاخیر کروائی آج کل میں متوقع

Ittehad

پرنسپل گورنمنٹ کالج مظفر گڑھ و سابق چیرمین تعلیمی بورڈ بہاولپور رانا مسعود احتر آج ریٹائر ہو گئے

Ittehad

لیکچرز کی سنیارٹی لسٹوں کا قصہ۔۔اونٹ رے 🐫 تیری کون سی کل سیدھی

Ittehad

Leave a Comment