2025 HED News Latest News

امیدواران پرنسپل ملتان ،بہاولپور اور ڈی جی خان کی شکایات ازالہ کمیٹی کا اجلاس

اجلاس آج گیارہ فروری گیارہ بجے زیر صدارت سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم میں ہوگا جس میں ملتان ،بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے امیدواران برائے پرنسپل کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گااجلاس کل بھی گیارہ بجے صبح منعقد ہوگا

ملتان (خبر نگار) جنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کے لیے سپشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی زیر صدارت ایک کمپنی درخواست گزار امیدواران برائے پرنسپل کی پیدا شدہ شکایات کے ازالہ کے اجلاس آج مورخہ گیارہ فروری اور بارہ فروری صبع گیارہ بجے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے کمیٹی روم لاہور میں منعقد ہونگے وہ تمام امیدواران جنہیں میرٹ بارے کسی بھی طرح کی کوئی شکایت ہے وہ کمیٹی کے رو برو پیش ہو کر دستاویزی ثبوت کے ساتھ دلائل دے قواعد وضوابط کے مطابق ان شکایات کا ازالہ کیا جائے گا

Related posts

الیکشن جب بھی ہوں عملے کی ٹریننگ عید الفطر کے فوراً بعد شروع ہوجائےگی

Ittehad

دو سو اکیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی کی منظوری ۔۔منٹس جاری ہوگئے

Ittehad

نامور ماہر تعلیم پروفیسر طرافت علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment