2023 HED News Latest News

بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پانے والی خواتین کو مینول جوائن  کروایا جائے

سسٹم  میں خرابی کے باعث  آرڈرز پرانے طریقہ کار کے مطابق مینول ( دستی) کیے گئے جو ائننگ  بھی مینول ہوگئ ڈائریکٹر لاہور ڈاکٹر شہزاد منور کی پرنسپلز کو ہدایت ایک اڈیو میسج 

لاہور(نمائندہ خصوصی) کل رات ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا جس کے مطابق پانچ مئی کو ڈی پی سی میں گریڈ سےرہ سے اٹھارہ میں ترقی پانے والی خواتین کو انہی کی اپنی سیٹوں کوآپ گریڈ  کر کے پوسٹنگ کی گئی ہےیہ نوٹیفیکیشن حالیہ پورٹل سسٹم کی بجائے مینول کیا گیا اور گورنمنٹ نے ڈائریکٹرز کو کہا کہ پرنسپلز کو ہدایت کریں کہ اس پر تاریخ پندرہ مئی ہے لہذا ان کو جوائن کروایا جائے اور مینول جوائنگ اوپر دفاتر کو بھجوائی جائے  اس سلسلے میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن ڈاکٹر شہزاد منور نے ایک آڈیو میسج جاری کیا گیا ہے مکر غلطی سے وہ سترہ سے اٹھارہ کو اٹھارہ سے انیس کیہ گئے اسے درست کر لیا جائے

Related posts

خواتین  کا پوسٹنگ نوٹیفیکیشن سیکریٹری نے کون اچانک روک دیا  انکشافات 

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر مہ ناز اختر کو ضلع چکوال کے ڈپٹی ڈائرکٹر کا اضافی چارج

Ittehad

پے و سروس پروٹیکشن کا حصول۔۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی دو اکتوبر کو ریلی نکالے گی

Ittehad

Leave a Comment