2022 HED News Latest News

فائنل  سنیارٹی لسٹیں لیکچرز مردانہ و زنانہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے مشتہر کر دی ہیں مگر۔۔

 مارچ دو ہزار بائیس تک کے لیکچررز مردانہ و زنانہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے مشتہر کر دی ہیں یہ لسٹیں کوائف کے اعتبار سے تاحال خاصی حد تک نا مکمل ہیں عارضی لسٹیں متعدد بار بھجوائی گئیں یاد دہانیوں کی ای میل بھجوائی گئیں مگر نتیجہ صفر ہی رہا اب چار و ناچار انہیں فائنل کر کے اس لیے مشتہر کرنا پڑا کہ پرموشن کا عمل ایسا کیے بنا ممکن نہ تھا ادارہ اتحاد اساتذہ آپ کی سہولت کی خاطر پی ڈی ایف اور ڈاس دونوں طرح پوسٹ کر رہا ہے آپ پی ڈی ایف سے ان کا بغور مطالعہ کریں اور ڈاس میں کیونکہ ایڈیشن و ڈلیشن ممکن ہوتی ہے اس پر اپنا پیج نکالیں ڈاؤن لوڈ کریں اپنے کوائف اپنے ہاتھ سے لکھیں اور ذیل میں درج ایڈریس پر سینڈ کر دیں 

پی ڈی ایف مردانہ 

      ڈاس مردانہ   

  پی ڈی ایف زنانہ 

ڈاس زنانہ لسٹ

اپنے کوائف پر کر کے اس ایڈریس پر سینڈ کریں

<senioritydpihed@gmail.com>

Related posts

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ،گریڈ اٹھارہ سے انیس مردانہ کیسز کل سیکرٹری سروسز کو پہنچ جائیں گے

Ittehad

گجرات ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محمد عارف چوہدری اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

پی پی ایل اے سرگودھا ڈویژن کی کارکردگی لائق تحسین اور قابل تقلید ہے

Ittehad

Leave a Comment