پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ایچ آر و ایڈمن نے اشتہار دیا ہے کہ صوبہ پنجاب کے رہائشی ایسے خواتین و حضرات جن کی عمر تیس سال تک ہو اور انہوں نے ایم اے /ایم ایس سی یا چار سالہ بی ایس کسی بھی ڈسپلن میں کیا ہوا ہو وہ فاؤنڈیشن کے انٹرنشپ پروگرام میں اس ماہ کی چھبیس تاریخ تک درخواست دیں کامیاب منتخب ہونے والوں کو پچیس ہزار روپے ماہانہ ادا کیے جائیں گے انہیں ابتدائی طور پر چھ ماہ کے لیے رکھا جائے گا اس دورانیے کو کارکردگی کی بنا پر دو سال تک توسیع دی جا سکے گی جو اس کی زیادہ سے زیادہ معیاد ہوگی ابتدائی طور پر لاہور کے رہائشیوں کو ترجیع دی جائے گی اور لاہور کے دفاتر میں تعینات کیا جائے گا لیکن کچھ امیدوار ریجنل دفاتر کے لیے بھی رکھے جا ہیں گے مثلا ملتان اور راولپنڈی ریجنل دفاترز ۔منتخب انٹرنیز کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھجوایا جا سکے گا جس کا انہیں ٹی اے ڈی اے دیا جائے گا اس پلیسمنٹ کو عارضی حثیت ہوگی اور انہیں مستقل ملازمت میں تبدیل نہیں کیا جائے گا البتہ آخر میں انہیں کامیابی سے مکمل کرنے پر سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا دلچسپی رکھتے والے خواتین و حضرات شناختی کارڈ اور فائنل تعلیمی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ درج ذیل ای میل ایڈریس پر درخواستیں درخواست فارم پر چھبیس اپریل تک بھجوایا دیں
http://ris.pefsis.edu.pkhttp://ris.pefsis.edu.pk
1 comment
Good