2022 HED News Latest News

 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے کیسز  سنیارٹی  نمبر 103 تا 270 تک طلب کر لیے گئے

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر سے ڈائریکٹر جرنل نے خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی بطور پروفیسر پرموشن کے کیسز 5 جولائی دو ہزار اکیس کو جاری ہونے والی سنیارٹی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر 103 تا 270 اس ماہ کی پچیس تاریخ تک ڈی پی آئی کالجز پنجاب کے دفتر تک پہنچانے کے احکامات جاری کیے ہیں یہ تنبیہ کی گئی ہے کہ یہ کیسز ہر لحاظ سے مکمل ہونا چائیں یہ سات دستاویزات ضروری ہوں سارے سروس ریکارڈ کا سی آر ڈوذیر اکتیس دسمبر دو ہزار اکیس تک کا ۔دو ہزار اکیس تک کا کوانٹیفیکیشن چارٹ کی تین عدد کاپیاں ۔دو ہزار اکیس تک کی سالانہ رپورٹس کا سناپسس ۔ نو انکوائری سرٹیفیکیٹ جس پر ڈائریکٹر کالجز کے کونٹر سائن ہوں۔۔نو ایڈورس ریمارکس سرٹیفیکیٹ جس پر متعلقہ ڈائریکٹر کے کونٹر سائن ہوں ۔نو آڈٹ پیرا سرٹیفیکیٹ جس پر ڈائریکٹر کے کونٹر سائن ہوں اور شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول ہوں 

Related posts

عدالت نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں  جاری ڈویژنل ڈائریکٹرز اور پرنسپلز کے انٹرویو و آرڈرز روکوا دئیے 

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی درخواست پر وزیر اعلی کے اقدامات خوش آئند ہیں ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی 

Ittehad

دو مضامین کی سلیکٹیز خواتین کی پہلی پرپوزل منسوح۔۔ دوبارہ طلب

Ittehad

Leave a Comment