2021 Akhbaar Latest News

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ملک ظفر اقبال نئے چیر مین پنجاب پبلک سروس کمیشن مقرر

گورنر پنجاب کے حکم پر محکمہ پر لیفٹیننٹ جنرل ،ریٹائرڈ ، ملک ظفر اقبال کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کا نیا چیرمین تعینات کیا گیا ہے ان کے عہدے کا دورانیہ تین سال ہوگا گورنر پنجاب کو سیکشن تین (دو) کے تحت ایسا کرنے کا اختیار حاصل ہے اس سے قبل ممبر پی پی ایس سی  مسٹر سجاد سلیم ہتیانہ کو اس عہدے کا عارضی چارج دیا گیا تھا ملک ظفر اقبال کی مستقل تعیناتی سے وہ اس عارضی چارج سے فارغ ہو جائیں گے اور بطور ممبر کام کرتے رہیں گے 

Related posts

تمام اساتذہ کو چھ جون سے قبل ویکسین لگوانے کے احکامات

Ittehad

زکریا یونیورسٹی ملتان کے پروفیسر آف فاریسٹری ڈاکٹر احسان قادر کو جیل بھیج دیا گیا

Ittehad

سکول اساتذہ گھروں میں رہ کر ان لائن تدریسی عمل سر انجام دیں گے

Ittehad

Leave a Comment