2021 Latest News University / Board News

اڑتالیس بین الاقوامی یونیورسٹیز سکالرشپ۔مکمل فنڈڈ

یہاں  دنیا بھر کی اڑتالیس یونیورسٹی سکالر شپ دوہزار اکیس ۔ بائیس کی ایک لسٹ دی جا رہی ہے جو  دو ہزار اکیس ۔۔بائیس کے اکیڈمک ائیرز کے لیے ہیں جس کے سامنے لکھا ہوا ہے کہ وہ سولہ سالا بیچلر ڈگری کے لیے ہیں ماسٹر ڈگری یا ڈاکٹریٹ کے لیے ہیں تمام طرح کی ڈگری کے لیے نہ صرف تعلیمی اخراجات نہیں ہیں علاؤہ ازیں ماہانہ وظیفہ رہائش ہوائی جہاز کا ٹکٹ ۔کتب کے لیے اور متعلقہ لٹریچر اور علاج معالجہ کے لیے رقوم بذمہ متعلقہ گورنمنٹ ہونگے دنیا کے تمام ممالک کے ریسرچ سکالرز ان وظائف کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنے چوائس کی یونیورسٹیوں کو دیکھیں لنک پر کلک کرنے پر لسٹ کھولے گی تو دو رنگ کے نام ہونگے اورنج رنگ کا مطلب یہ ہے کہ یہ اوپن ہیں درخواست دی جا سکتی ہے جبکہ بلیک  کا مطلب یہ ہے کہ فی الحال نہیں مستقبل میں داخلے کھولیں گے 

یونیورسٹیوں کی لسٹ کھولنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://opportunitiescorners.info/upcoming-scholarships/

Related posts

مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر ز کی گریڈ بیس میں ترقی کے کیسز کل تک بجھوانے کا حکم

Ittehad

آئندہ تعلیمی بورڈوں کے امتحانات میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ 

Ittehad

گوجرانولہ ،،، پروفیسرز کے احتجاج اور ہڑتال کی دھمکی پر کاروائی 

Ittehad

Leave a Comment