2021 HED News Latest News

بانی رکن اتحاد اساتذہ پروفیسر اختر حسین زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا۔۔دعا کی اپیل

بانی رکن اتحاد اساتذہ۔سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج عارف والا ۔سابق لیکچرر ریاضی گورنمنٹ خواجہ فرید کالج رحیم یار خان اور سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور پروفیسر رانا اختر حسین کرونا وبا میں مبتلا رہنے کے بعد اجکل ہسپتال میں موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں کئی روز سے آکسیجن کے سہارے پر زندگی کی دوڑ سنبھالے ہوئے ہیں دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی زندگی اور صحت کےلئے خصوصی دعا فرمائیں

Related posts

ہارون آباد کے ریٹائرڈ پروفیسر محمد حنیف اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

پی پی ایل اے سرگودھا ڈویژن کی کارکردگی لائق تحسین اور قابل تقلید ہے

Ittehad

یونیورسٹیوں سے واپس آنے والے650 مرد وخواتین کیلئے بڑی خوشخبری

Ittehad

Leave a Comment