2022 HED News Latest News

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والے مرد وخواتین کے احکامات تعیناتی آج بعد دوپہر جاری ہو رہے ہیں

ایک عرصہ سے معرض التوا میں گریڈ انیس سے بیس میں ایسوسی ایٹ پروفیسر سے بطور پروفیسر ترقی پانے والوں احکامات تعیناتی آج جاری ہو رہے ہیں ان کیسز کی پی ایس بی ون دسمبر اکیس میں ہوئی تھی منٹس کی اپرول بھی ہوگئی مگر پوسٹ کی سمری میں تاخیر ہوتی چلی گئی روایتی سستی کاہلی اور کام سے گریز کے علاؤہ اس مرتبہ حکومتی شکست وریخت بھی شامل ہو گئی آج آرڈرز جاری ہونے کے بعد امید ہے کہ یہ  خواتین و حضرات اختتام مئی سے قبل نئی جائے تعیناتی پر جوائن کر لیں گے ان تمام ترقی پانے والے مرد وخواتین کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد تازہ ترین اطلاع کے مطابق گریڈ بیس میں ترقی پانے والی خواتین کےتعیناتی  کے احکامات پہلے یعنی کچھ ہی دیر میں جاری ہو جائیں گے اور دستیاب ہونگے جبکہ مرد پروفیسر کو کچھ دیر انتظار کرنا پڑئے گاان کی تعیناتی کےارڈرز شام تک جاریہونگے 

Related posts

صدر پی پی ایل اے ملتان ڈویژن جاوید اصغر پرنسپل بن گئے

Ittehad

دو فیصد زائد پینشن ، پرانے رول کی بحالی کا امکان

Ittehad

صدر فپواسا پنجاب کی ہائر ایجوکیشن بجٹ میں بتدریج کمی پر تشویش

Ittehad

Leave a Comment