2022 General Notifications Latest News

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے سیکرٹری سکولز وقاص علی محمود نے ایک نوٹیفیکیشنز جاری کیا ہے جس کے مطابق لاہور کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے یہ سموگ کی تکلیف دہ صورتحال کی بنا پر کیا گیا ہے اس نوٹیفیکیشن میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم لاہور کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ سکولز کی بندش کےدنوں میں بچوں کو ہوم ورک کی ترسیل کو ممکن بنائیں





Related posts

اشفاق لودھی کی جگہ ڈاکٹر ریحانہ الیاس ڈپٹی سیکرٹری تعینات

Ittehad

دو سو چار لیکچررز مرد و خواتین کے بیچ فور کی چودہ روزہ ٹریننگ کا پہلا دن تھا

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین پرموشن . منٹس  , آپ گریڈیشن کےبعد پوسٹنگ  آرڈرز جاری۔ 290 کے کیسز کلیر 55 ڈیفرڈ

Ittehad

Leave a Comment