2022 College News Latest News

خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

اتحاد اساتذہ پاکستان آج بھر پور  گورڈن کالج احتجاج میں شرکت کرئے گا حافظ رمضان کی زیر قیادت ایک بڑا وفد راولپنڈی کی جانب رواں دواں   پروفیسر غلام مصطفیٰ مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان کی نمائندگی کے لیے پہنچ چکے ہیں

راولپنڈی (نمایندہ خصوصی) آج گورڈن کالج راولپنڈی کے سامنے ایک بڑا احتجاج ہو گا مرکزی رہنما  پروفیسر غلام مصطفیٰ اتحاد اساتذہ پاکستان کی نمائندگی کے لیے وہاں پہنچ چکے ہیں سرگودھا ڈویژن کے تمام اضلاع سے قافلے ڈویژنل  صدر سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر حافظ رمضان کی قیادت میں وقت مقررہ سے قبل گورڈن کالج پہنچ جائے گا 

Related posts

جنوری 23کالج اساتذہ احتجاجی جلسے اور قراردادیں

Ittehad

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کنٹریکٹ اساتذہ رل گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام دوسرا دو روزہ سالانہ لٹریری فیسٹیول آج سے شروع ہوگا

Ittehad

Leave a Comment