2021 General Notifications Latest News

جی پی فنڈ کی سالانہ منافع کی شرح انتہائی کم سطح پر۔۔تبدیلی کی جانب ایک اور قدم

گورنمنٹ آف پاکستان کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق سن دو ہزار بیس اکیس کے لیے جی پی فنڈ کے شرح منافع کو سات اعشاریہ نوے مقرر کی گئی ہے یہ کم ترین شرح کا ایک ریکارڈ ہے جو موجودہ تبدیلی سرکار نے قائم کیا ہے اتنی کم شرح آجتک کھی نہیں رہی اس سے قبل گزشتہ مالی سال میں یہ شرح بارہ فیصد جبکہ اس سے پچھلے سال یہ شرح چودہ اعشاریہ پینتیس فیصد تھی موجودہ شرحِ شیڈول بینکوں کی شرح کے بالکل قریب لائی گئی ہے

Related posts

پروفیسر ناصر جاوید جپہ انتقال کر گئے

Ittehad

تجمل عباس رانا نئے سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

Ittehad

کالج ٹیچرز انٹرنز کا اشتہار ۔ نئی شرائط اور زیادہ مشاہرہ

Ittehad

Leave a Comment