2022 General Notifications Latest News

   سپیشل الاونس الاؤنس کے حقدار گریڈ بیس کے کتنے لوگ ہیں محکمہ۔خزانہ نے تفصیل طلب کر لی

صوبائی محکموں بشمول ہائر ایجوکیشن نے اعداد وشمار دئیے مگر محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے ان پر عدم اعتماد کرتے ہوئے زیادہ معتبر ذریعے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب سے تحریری جواب طلب کیا ہے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب جلد ہی  گریڈ بیس میں کام کرنے والی مختلف محکموں ۔کے افسران اور اس سپیشل الاونس پر اٹھنے والی کل رقم سے جلد محکمہ خزانہ کو مطلع کرئے گا جائزہ لینے کے بعد ایک سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جائے گی

Related posts

پنجاب یونیورسٹی نے غیر تدریسی آسامیاں مشتہر کر دیں

Ittehad

پیکٹا اب پانچویں اور آٹھویں کا امتحان لیا کرئے گا

Ittehad

جنوری پچیس احتجاجی تحریک کا تیسرا دن

Ittehad

Leave a Comment