2024 Latest News University / Board News

اسلامیہ یونیورسٹی میں چولستان سٹڈی سننٹر کی عمارت گرگئی ۔ابتک چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاع

بہاولپور ۔۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور الجدید کیمپس بہاولپور میں چولستان سٹڈی سینٹر کی عمارت کا ایک حصہ اچانک گر گیا ابھی تک چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم ملبہ ہٹانے اور مزید کسی دھبے ہوئے کو تلاش کر رہی ہے عمارت گرنے کی ابھی تک کوئی معقول وجہ نہیں بتائی گئی یہ کہا جا رہا ہے کہ گیس دھماکہ وجہ ہو سکتی ہے

Related posts

پیپلا ایگزیکٹو کےکل کے منعقدہ اجلاس میں اساتذہ کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرلیا گیا

Ittehad

دو سو اکیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی کی منظوری ۔۔منٹس جاری ہوگئے

Ittehad

ایک ہزار انتالیس اساتذہ کی پرموشن لنک ٹریننگ کروانے کیلئے پی ایچ ای سی کو درخواست

Ittehad

Leave a Comment