2020 HED News Latest News University / Board News

تعلیمی بورڈ 10اکتور کو انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کریں گے

پنجاب کے تعلیمی بورڈز دس اکتوبر کو انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کریں گے آپ کے علم میں ہے کہ پارٹ ٹو کے امتحانات کرونا کی وجہ سے منعقد نہیں ہو پائے تھے چنانچہ ایک فارمولا طے پایا کہ پارٹ ون کے رزلٹ میں تین فیصد نمبر مزید شامل کرکے اسے پارٹ ٹو کے نمبر قرار دے دیے گئے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے نمبر جمع کرکے انٹر میڈیٹ کے نمبر شمار ہونگے یہ رزلٹ ہر  بورڈ کی ویب سائٹ پر چیک کیا جا سکے گا لاہور بورڈ نے ایک ایس ایم ایس سسٹم بھی متعارف کروایا ہے جس سے ایس ایم ایس بھیج کےبھی رزلٹ معلوم کیا جا سکے گا

Related posts

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کی کال پر قافلے دھرنے میں شرکت کے لیے لاہور کی جانب رواں دواں

Ittehad

اکیڈمیزایسوسی ایشن کا ادارے کھولنے کا مطالبہ،احتجاج کی دھمکی

Ittehad

عید الفطر اور۔لاک ڈاؤن کے باعث الیکشن شیڈول تبدیل کرنے کی اپیل

Ittehad

Leave a Comment