2020 Akhbaar Latest News Press Releases

سندھ حکومت نے ایک اور چھٹی کا اعلان کردیا

وفاقی اور پنجاب کے ملازمین نے سوشل میڈیا پر مہم چلا رکھی تھی کہ عید تین دن کی ہوتی ہے اور حکومت نے تیسرے دن کی چھٹی نہیں دی جب تیسرے دن قربانی ہو سکتی ہے تواس کے لیے چھٹی  بھی چاہیے ہو گی لہذا پیر کی چھٹی کا اعلان کیا جاے ان حکومتوں کو تو خیال نہیں ہوا لیکن سندھ حکومت نے چھٹیوں میں توسع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہےاور سوموار کی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے 

Related posts

پرموشن کیسز میں اکتیس مئی تک جوائن نہ کرنے والوں کا کوئی مالی نقصان نہیں ہوتا

Ittehad

نئے پی ایچ ڈی کی ایچ ای سی کی سرپرستی میں ایک سالہ تجرباتی عارضی ملازمت

Ittehad

مرکزی صدر فپواسا کی زیر قیادت لاہور پریس کلب پر مظاہرہ ۔۔پیپلا کی شرکت

Ittehad

Leave a Comment