این سی او سی کی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بریفینگ میں وفاقی تعلیم جناب شفقت محمود نے کہا کہ جن اضلاع میں کویڈ 19 کےکیسز کی تعداد زیادہ ہے ان اضلاع میں تعلیمی ادارے نہیں کھولے جا رہے پنجاب کے اس میں نو اضلاع شامل ہیں لاہور،گوجرانوالہ ،سیالکوٹ ،گجرات راولپنڈی،فیصل آباد ،سرگودھا ،ملتان اور شیخوپورہ شامل ہیں ان اضلاع کے تعلیمی ادارے گیارہ اپریل تک مزید بند رہیں گے باقی اضلاع میں معمول کے شیڈول کے مطابق ادارے کھل جاہیں گے