2021 Akhbaar Latest News

تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے بارے کل این سی او سی کی میٹنگ میں فیصلہ ہوگا

کل این سی او سی کا اجلاس کا اجلاس زیر صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود منعقد ہوگا جس میں سارے صوبوں کے تعلیم  و صحت کے وزراء شرکت کریں گے اس انتہائی اہمیت کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے باریے فیصلہ کیا جایے گا یہ بات  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہی ہے 

Related posts

گورنمنٹ گریجویٹ کالج پتوکی کی عمارت پر ضلعی انتظامیہ کی مدد سے ناجائز قبضہ کی کوشش

Ittehad

غم کی خبریں—صدمات—–انتقال پر ملال

Ittehad

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین ہر جمعرات کو دو گھنٹے سرکاری مشینری بند کریں گے

Ittehad

Leave a Comment