2021 Akhbaar Latest News

کل 28 ستمبر بروز منگل لاہور میں مقامی سرکاری تعطیل ہوگی

کل 28 ستمبر بروز منگل حضرت داتا علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 978ویں سالانہ عرس کے موقع پر لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی اس سلسلے میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے ایما پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں یہ واضع کیا گیا ہے کہ اس کا اطلاق صرف لاہور شہر پر ہی نہیں بلکہ لاہور کے مضافاتی دفاتر پر بھی ہوگا لہذا لاہور و لاہور کے مضافاتی علاقوں کے سب دفاتر بند رہیں گے 

Related posts

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک کی صد سالہ تقریبات کی یادگار سالانہ کھیلیں

Ittehad

وزیر اعظم کا وزیر اعلی سے رابطہ پہلی سنجیدہ ایکٹویٹی ہے آگیگا والے مطمئن ہیں کہ ترمیمی نوٹیفکیشن ہو جائے گا

Ittehad

پری پی ایس بی میں ایسوسی ایٹ سے پروفیسر ترقی پانے والی خواتین کے کیس کلیر

Ittehad

Leave a Comment