2022 HED News Latest News

پرائیویٹ ایجوکیشن مافیا کو منہ کی کھانی پڑی ۔امتیاز احمد سو بھی باعزت بحال

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز امتیاز احمد سو بھی کو الزام ثابت نہ ہونے پر باعزت طور پر بحال اور ڈپٹی ڈائریکٹر خوشاب تعینات کر دیا گیا انہیں پرائیویٹ ایجوکیشن مافیا نے جھوٹی شکایتوں پر نوکری سے معطل کر دیا گیا شکایتیں کیونکہ من گھڑت اور جھوٹی تھیں لہذا ثابت نہیں ہو سکیں اور جھوٹے ایجوکیشن مافیا کو منہ کی کھانی پڑی وزیر تعلیم اور محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے معاملے کی چھان پھٹک کر کے انہیں باعزت بحال کر دیا اور انہیں ڈپٹی ڈائریکٹر خوشاب تعینات کر دیا گیا ہے اور انہوں نے جوائن کر کے کام کا آغاز کر دیا ہے پنجاب پروفیسرز آئنڈ لیکچررز ایسوسی ایشن سرگودھا ڈویژن کے صدر اور دیگر عہدیداروں نے صوبائی حکومت کے اقدام کو سراہا اور وزیر تعلیم جناب یاسر ہمایوں سرفراز کا شکریہ ادا کیا ہے 

Related posts

راولپنڈی کی خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کے سنیارٹی تنازع کا حل کر کے ریوائزڈ لسٹ جاری کر دی گئی 

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز میل کی ترقی کے کیسز سیکرٹری سروسز کو بھیج دئیے گئے

Ittehad

نیپال میں اساتذہ یونین پر پابندی ایکٹ پر ملک بھر میں مظاہرے 

Ittehad

Leave a Comment