2024 Latest News Press Releases

وہ پینشنرز جن کی ماہانہ سلپ پر انٹر نیشنل بنک اکاؤنٹ نمبر نہیں وہ فراہم کریں

ویسے ہمارے ذرائع کے مطابق اکاونٹ آفیس کا عملہ براہ راست متعلقہ بنک سے انٹر نیشنل بنک اکاؤنٹ نمبر IBANضلعی اکاؤنٹ آفیس بلا واسطہ متعلقہ بنک برانچ سے مانگ رہے ہیں اور انہوں نے پینشنرز سے بالکل نہیں مانگا اور نہ ہے کہاہے کہ جلدی دیں ورنہ پینشن بند کر دی جائے گی یہ سب سوشل میڈیا کی مہربانی سے یہ پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اگر دل مطمئن نہیں ہو رہا تو ذیل میں دیہ گیا فارم پر کر کے بنک مینجر سے تصدیق کروا کر اکاؤنٹ آفیس میں جمع کروا دیں

Related posts

گریڈ انیس میں ترقی پانے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ کے لیے اپنی ترجیحات ان لائن دیں

Ittehad

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

ایچ ای آر ایچ پرغیر تصدیق شدہ 7736اساتذہ اب کیا کریں

Ittehad

Leave a Comment