یہ تاثر کہ یہ اتحاد اساتذہ کا احتجاج ہے درست نہیں
یہ بھی غلط ہے کہ یہ کیونکہ بورڈز آف گورنرز کے خاتمے کے لیے ہے لہذا صرف متاثرہ کالجز کے ملازمین اس میں شامل ہونگے اگر ہم اسے ختم میں نا کامیاب رہے تو مستقبل میں یہ اژدہا باقی اداروں کو بھی نگلنے کی کوشش کرئے گا چنانچہ یہ سب کا مشترکہ مسلہ ہے اس کو حتی الامکان کامیاب بنانے کی کوشش کریں جو فی الحال متاثر نہیں ان میں کام کرنے والے اساتذہ و دیگر ملازمین تک یہ پیغام پہنچائیں کہ ان کا بھی اتنا ہی مسلہ ہے جتنا بی او جی کالجز میں کام کرنے والوں کا۔بعض نا سمجھ اور نا اقابت اندیش برادری کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے اس وقت اتحاد و یگانگت قائم کرنے کا وقت ہے بڑے احتجاج کے خوف سے اگر کسی وزیر نے کہا بھی کہ نوٹیفیکیشن واپس لے لیں گے تو ہوائی بات ہے ان کو تو تحریری معاہدے بھی یاد نہیں جن پر ان کے دستخط بھی ہیں ان کی عملی تعبیر اب تک نہیں ہوئی ان طفل تسلیوں کی کیا اہمیت ہے اگر وہ واقعی سنجیدہ ہیں تو کچھ ایسا کریں جن سے اساتذہ مطمئن ہوں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں اور کل کے اثحاد کو کامیاب کریں