2025 HED News Latest News

گوجرنوالہ ڈویژن کے پرنسپل کی پوسٹوں کے امیدواران کے انٹرویو آج ہونگے

کال لیٹر متعلقہ امیدواران کو پہنچائے جا چکے ہیں جن میں انہیں 13 فروری 2025 کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر نئی انارکلی لاہور صبع دس بجے آنے کو کہا گیا ہے

لاہور( نمائندہ خصوصی ) دیگر تمام مراحل کی تکمیل کے بعد گوجرانولہ ڈویژن کے پرنسپل کی اسامیوں پر درخواست دہندگان امیدواروں جو فائنل میرٹ لسٹ میں شارٹ لسٹ ہوئے تھے انہیں انٹرویو کے لیے کال لیٹر بجھوانے جا چکے ہیں جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ 13 فروری 2025 صبح دس بجے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر واقع نئی انار کلی تشریف لائیں

Related posts

  آج کے سلیکشن بورڈکے اجلاس میں خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تین سو چھیالیس کیسز زیر بحث 

Ittehad

پانچ تعلیمی بورڈوں میں سیکرٹری تعینات

Ittehad

وزیر تعلیم کی یقین دھانی پر 24 فروری کا احتجاج موخر

Ittehad

Leave a Comment