2025 HED News Latest News

حکومت نے ڈویژنل ڈائریکٹرز سے اس سال سی ٹی آئی کی بھرتی میں اضافے کی وضاحت مانگ لی

لاہور ( نامہ نگار) کل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر عنصر اظہر نے ڈویژنل ڈائریکٹرز کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں سال دو ہزار 2025-26 کے لیے کالج ٹیچر انٹرنی کی طلب میں گزشتہ سال کی نسبت 2370 سیٹیں زائد طلب کرنے کی وجوہات بتانے کا کہا گیا اور اس کے لیے انہیں کل 19 جولائی صبح دس بجے تک کا وقت دیا گیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ سال 2024-24 کے لیے 7140 سیٹوں کا مطالبہ کیا گیا تھا جبکہ اس مرتبہ 9510 سیٹیں مانگی گئی ہیں خط کے مندرجات سے یوں لگتا ہے کہ یہ وضاحت اوپر والوں نے مانگی ہے اور ڈی پی آئی صاحب نے یہ معلومات ڈائریکٹرز سے لیکر اوپر پہنچانی ہیں

Related posts

اتحاد اساتذہ145تحریک اساتذہ145نوائےاساتذہ81اور ینگ 24امیدوار میدان میں اتار پائی

Ittehad

ڈائریکٹر ڈی جی خان شیخ فیاض کے خلاف دو کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

Ittehad

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے داخلہ ٹیسٹ تیس اگست سے تیس ستمبر کے دوران ہونگے

Ittehad

Leave a Comment