2024 HED News Latest News

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فرخ نویدکے حوالے

یہ فیصلہ وزیر اعلی پنجاب نے ڈاکٹر فرخ نوید کی اعلی تعلیم کے لیے ان کی خدمات بنا پر کیا جو وہ بطور سیکریٹری تعلیم گذشتہ کئی ماہ سے سر انجام دے رہے ہیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )چیف منسٹر پنجاب جو ہائر ایجوکیشن کی نگران بھی ہیں نے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین کا اضافی چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید کے سپرد کر دیا ہے اعلی حکام نے ان کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے جو خدمات جو انہوں نے سر انجام دیں ان کے پیش نظر کیا گیا ہے

Related posts

پانچ فروری ،یوم یکجتی کشمیر،کے طور پر منانے کے لیے عام تعطیل ہوگی

Ittehad

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کےکیسز کے منٹس اگلے دو دن میں جاری ہو ں گے

Ittehad

بائیس نومبر کو پنجاب بھر کے کالج اساتذہ نج کاری کے خلاف احتجاج کریں گے

Ittehad

Leave a Comment