2024 HED News Latest News

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فرخ نویدکے حوالے

یہ فیصلہ وزیر اعلی پنجاب نے ڈاکٹر فرخ نوید کی اعلی تعلیم کے لیے ان کی خدمات بنا پر کیا جو وہ بطور سیکریٹری تعلیم گذشتہ کئی ماہ سے سر انجام دے رہے ہیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )چیف منسٹر پنجاب جو ہائر ایجوکیشن کی نگران بھی ہیں نے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین کا اضافی چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید کے سپرد کر دیا ہے اعلی حکام نے ان کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے جو خدمات جو انہوں نے سر انجام دیں ان کے پیش نظر کیا گیا ہے

Related posts

پروفیسر عبد القیوم کے اعزاز میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ،میٹ دی ٹرانسلیٹر ،تقریب کا انعقاد 

Ittehad

لاہور والو ۔۔چلو اپنے ساتھیوں کی تذلیل ہوتے دیکھنے کے لیے ہی آ جاؤ آگیگا قیادت کی لاہور کے ملازمین کو پیغام

Ittehad

پریذائیڈنگ افسر اور عملے کی حفاظت الیکشن کمیشن اور انتظامیہ کی ذمہ داری تھی جو پوری نہیں کی گئی

Ittehad

Leave a Comment