2020 Akhbaar Latest News

گلگت بلتستان سیکرٹریٹ ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر انسنٹیو الاؤنس

حکومت گلگت بلتستان نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق سیکرٹریٹ کے مستقبل ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر انسنٹیو الاؤنس دیا گیا ہے اگرچہ یہ ایک روایت بن چکی ہےکہ حکمرانوں کے مددگار اور ان کے اختیار ت کو دوام بخشنے اور اسے مستحکم بنانے میں معاونت کرتے والوں کو مراعات دی جاتیں ہیں گلگت بلتستان کی حکومت  اگرچہ نوزائیدہ ہے لیکن وہ پرانی حکومتوں کے تمام حربے سیکھ گئی ہے بلکہ ان سے دو ہاتھ آگے بڑھنے کی کوشش کر رہی ہے

Related posts

ڈائریکٹوریٹ پبلک انسٹرکشن کالجز کا دفتر لیک روڈ شفٹ کر دیا گیا بلڈنگ اصل حالت میں بحال کی جائے گی

Ittehad

سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پھر تبدیل

Ittehad

راولپنڈی ۔۔۔ پروفیسر حامد کلیم گردے فیل ہونے کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment