2022 HED News Latest News

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے منتحب تاریخ اور فزیکل ایجوکیشن کی خواتین لیکچررز کے احکامات تعیناتی

تعینات ہونے والی خواتین لیکچررزمیں اکیس فزیکل ایجوکیشن اور پچیس   شعبہ تاریخ کی ہیں 

گزشتہ سال کی ایڈورٹائزمنٹ میں تحریری اور پھر انٹرویو میں کامیاب ہونے کے بعد کمیشن کے میرٹ پر پورا اترنے اور سفارشات کے ساتھ جن خواتین کو تعینات کرنے کے لیے لسٹیں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئیں ان میں فزیکل ایجوکیشن کی اکیس اور شعبہ تاریخ کی پچیس خواتین شامل ہیں انہیں مجاز اتھارٹی سے منظوری کے بعد پنجاب کے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا گیا ہے مزید تفصیل آپ ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھ سکتے ہیں

Related posts

چھتیس کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاؤنس دینے کی منظوری 

Ittehad

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سینٹ کے انتخابات میں اتحاد اساتذہ کی جیت

Ittehad

پانچ فروری ،یوم یکجتی کشمیر،کے طور پر منانے کے لیے عام تعطیل ہوگی

Ittehad

Leave a Comment