2022 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف مضامین میں پانچ ریسرچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کر دیں

گزشتہ ہفتے پنجاب یونیورسٹی سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق مختلف شعبہ جات نے پانچ ریسرچ سکالرز کو اپنے ریسرچ تھیسیس کا کامیابی سے دفاع کرنے پر  انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں عطا کر دیں عائشہ اشرف بنت محمد اشرف کو کیمسٹری ۔انم الیاس بنت محمد الیاس کو ایجوکیشن میں ۔محمد فرحان ولد محمد اکبر شاہد کو اپلائیڈ سائیکالوجی میمونہ رشید بنت چوہدری عبد الرشید اور ثناء حفیظ بنت عبد الحفیظ ناز کو زوالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں  عطا کی گیں

Related posts

پنجاب کے تیرہ اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند پچیس ستمبر تک متعلقہ ڈائریکٹوریٹ میں درخواست دیں

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کوپس گروپ کی کامیابی ۔ڈاکٹر امجد مگسی صدر منتخب

Ittehad

گوجرانولہ ۔۔رئٹائرڈ پروفیسر اردو و معروف شاعرہ شمع جاوید اللہ کی پناہ میں چلی گئیں

Ittehad

Leave a Comment