2022 HED News Latest News

کمیشن سے سفارشات کے بعد پانچ خواتین لیکچررز فائن آرٹس کی تعیناتی

اتحاد اساتذہ کی جانب سے تمام خواتین کو مبارکباد

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد پانچ خواتین کی فائن آرٹس سبجیکٹ کے لیے سفارش کی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ان خواتین کی تعیناتی کے لیے منظوری سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب سے حاصل کی سارا عمل مکمل ہونے پر ڈیپارٹمنٹ نے انہیں آپشن کے لیے طلب کیا دستیاب آسامیوں کی فہرست فراہم کی گئی میرٹ اور آپشن کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے مزید تفصیل آپ نوٹیفیکیشن میں ملاخطہ فرمائیں

Related posts

وفاق المدارس کا 5 اگست سے امتحانات لینے کا اعلان

Ittehad

پچاس فیصد سٹاف سوموار اور پچاس فیصد جمعرات

Ittehad

گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے لائبریرینز کی اپ گریڈیشن

Ittehad

Leave a Comment