2023 HED News Latest News

ریاضی کی نو منتخب ایک سو چھ لیکچررز کی تعیناتی آرڈرز کینسل نئی تعیناتی کے لیے دوبارہ طلب

نئی ویکنسی پوزیشن پر اپنی اولیت دینے کے لیے تمام 106 ریاضی کے مضمون میں نو منتخب لیڈی لیکچررز کو 4 مئی صبع اٹھ بجے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسرز کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے 

لاہور(نمائندہ خصوصی) اب ریاضی کی لیڈی لیکچررز کی باری آ گئی ۔سوشل ورک ۔پاکستان سٹڈیز اور سوکس    اور۔  اور کے بعد ریاضی کے مضمون میں ایک بار اپنی پسند کا اسٹیشن دینے اور تعینات ہونے کے بعد ایک سوچھ میتھ کی لیکچررز کی پوسٹنگ کینسل کر دی گئی  اور انہیں دوبارہ اپنی پوسٹنگ ترجیح دینے کے لیے چار مئی دو ہزار تئیس کو صبع اٹھ بجے گورنمنٹ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے 

Related posts

وہ اتحاد اساتذہ پاکستان کے دیرینہ ساتھی پروفیسر محمد اشرف رانا ریٹائر ہوگئے

Ittehad

  دفتر ڈی پی آئی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن کا اضافی چارج صفدر عباس سے لیکر محمد انیس شیخ کے سپرد

Ittehad

 گریڈ بیس کے مرد پروفیسرز کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

Leave a Comment