2022 HED News Latest News

ٹریننگ کا آج پہلا دن ۔ تین لیکچر دئیے گئے ۔ ہر لیکچر کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ

آج 199 لیکچررز و اسسٹنٹ پروفیسر کی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا گریڈ سترہ کے گروپ میں کل 107لوگ تھے جن میں 54 مرد لیکچررز ،25 خواتین لیکچررز اور 28 کامرس ونگ کے انسٹرکٹرز شامل تھے گریڈ اٹھارہ کے ٹریننگ لینے والوں میں کل 92 لوگ تھے جن میں  24 مرد اسسٹنٹ پروفیسر ۔54 خواتین اسسٹنٹ پروفیسر اور 14 سینئر انسٹرکٹر شامل ہیں لیکچررز میں حاضری کا تناسب 87 فیصد جبکہ اسسٹنٹ پروفیسر کے بیج میں حاضری کا تناسب 80 فیصد تھا شاہد پہلے دن سسٹم کی پوری جانکاری نہ ہونے کی بنا پر ایسا ہوا ہو دونوں چینجز میں تین تین لیکچرز ڈیلیور کیے گئے لیکچررز کو یہ ٹاپک پڑھانے گئے پہلا لیکچر دس بجے سے گیارہ تیس تک تھا پھر پندرہ منٹس کی بریک دوبارہ پونے بارہ سے سوا ایک بجے تک  پھر سوا ایک بجے سے ڈھائی بجے تک لنچ بریک  اس کے بعد ڈھائی بجے سے چار بجے تک تیسرا لیکچر اور پہلے روز کا احتتام

اسسٹنٹ پروفیسرز مرد وخواتین اور سینئر انسٹرکٹرز کو دئیے جانے لیکچرز کا لیول ذرا اور سنجیدہ تھا پہلا لیکچر ر تھا ریسورس پرسن ڈاکٹر ناصر محمود جن کا تعلق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے تھا انہوں نے ڈلیور کیا دوسرا جسے ڈاکٹر ناصر محمود نے ہی ڈلیور کیا اوقات کی تقسیم وہی تھی دس سے گیارہ بج کر تیس منٹ  پندرہ منٹس کا وقفہ اور پھر پونے بارہ سے سو ایک بجے تک درمیانہ لنچ کا وقفہ اور پھر تیسرا جسے ڈاکٹر افشاں مسعود جن کا تعلق پنجاب یونیورسٹی سے ہے نے ڈلیور کیا

These lectures will be available on you Tube after the completion of week

Related posts

پیشن میں بھی پانچ فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

لیکچررز ایسوسی ایشن ملتان ڈویژن کے سابق صدر پروفیسر جاوید فرید اعوان انتقال کر گئے

Ittehad

گیارہ جولائی پندرہ محرم کو چیف سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے ساتھ معاملات طے نہ پائے تو اگلا لائحہ عمل دیں گے،،اگیگا

Ittehad

Leave a Comment