2022 HED News Latest News

  گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چکوال کے پندرہ  اساتذہ کامرس کالج میں ایڈجسٹ 

 ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق چکوال کالج آف آرٹس اینڈ سائنس یونیورسٹی آف چکوال کے مختلف گریڈ کے پندرہ کالج اساتذہ کو گورنمنٹ کالج آف کامرس چکوال میں سیٹوں کو آپ گریڈ اور کنورٹ کر کے ایڈجسٹ کر دیا گیا ہے   تفصیل و اسمائے گرامی ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہیں

Related posts

پچاس فیصد سٹاف سوموار اور پچاس فیصد جمعرات

Ittehad

ایچ ای سی کے تعاون سے سٹوڈنٹس کیلئے مائیکروسوفٹ سرٹیفکیشن

Ittehad

گریڈ بیس کے بتیس پروفیسرز کی لیو انکیشمنٹ کے نوٹیفیکیشن  

Ittehad

Leave a Comment