2025 HED News Latest News

ملتان،بہاولپوراور ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں کے پرنسپلز کے امیدواران توجہ فرمائیں

وہ امیدواران جنہیں میرٹ لسٹ کے خلاف درخواست دی رکھی ہے اور اس اعتراضات کا اا،لہ چاہتے ہیں وہ اس کے لیے سپیشل سیکرٹری کی سربراہی میں قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ کی اعتراض دور کرنے والی کمیٹی کے روبرو ملتان ڈویژن کے امیدواران کل مورخہ سات اکتوبر اور بہاولپور و ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امیدواران پرسوں آٹھ اکتوبر کو صبح دس بجے ہائر ایجوکیشن ڈیپارث پرانی ڈی پی آئی آفیس بلڈنگ میں پیش پوں

لاہور ,( نامہ نگار) ملتان ،بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں کے پرنسپلز کے ایسے امیدواران جنہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی میرٹ لسٹ پر کوئی اعتراض ہے اور وہ اس کا تدارک چاہتے ہیں ملتان ڈویژن کے امیدواران کل سات اکتوبر 2025 اور بہاولپور و ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امیدواران پرسوں آٹھ اکتوبر کواس مقصد کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے روبرو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نئے آفیس واقع نئی انارکلی لاہور کی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں تشریف لائیں

Related posts

اشفاق لودھی کی جگہ ڈاکٹر ریحانہ الیاس ڈپٹی سیکرٹری تعینات

Ittehad

نوجوان لیکچرز ڈاکٹر آفتاب احمد گلے پر ڈور پھرنے سے شہید ۔پی پی ایل اے سراپا احتجاج

Ittehad

مرکزی قیادت اتحاد اساتذہ پاکستان کا فیصل آباد میں شاندار استقبال ۔۔امیدواران محبوب عارف اور ڈاکٹر شیر محمد گوندل کا کامیاب انتخابی دورہ

Ittehad

Leave a Comment