جو ایکس پاکستان لیو ،سٹڈی لیو پہ ہیں ٹریننگ میں شرکت کے اہل نہیں البتہ جنہوں نے چھٹی سے واپسی پر ڈیوٹی رپورٹ کر دی ہے شرکت کر سکتے ہیں بیرون ملک یا اندورن ملک ڈیپوٹیشن پر ملازمین ٹریننگ جوائن نہیں کر سکتے البتہ وہ اساتذہ جن کے کیسز حاصل ہی میں ٹریننگ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی بنا پر ڈیفر ہو ئے ہیں وہ فوری طور پر ٹریننگ جوائن کریں
لاہور( خبر نگار) پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے جوائن کرنے یا نہ کرنے کی اہلیت کے بارے میں اساتذہ کے ذہین میں کئی سوالات تھے جن کا جواب ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب سید ارتضی امیر نقوی نے ایک لیٹر میں دیا ہے جو ان کی جانب سے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا گیا ہے اس کے مطابق جو ایکس پاکستان لیو ،سٹڈی لیو پہ ہیں ٹریننگ میں شرکت کے اہل نہیں البتہ جنہوں نے چھٹی سے واپسی پر ڈیوٹی رپورٹ کر دی ہے شرکت کر سکتے ہیں بیرون ملک یا اندورن ملک ڈیپوٹیشن پر ملازمین ٹریننگ جوائن نہیں کر سکتے البتہ وہ اساتذہ جن کے کیسز حاصل ہی میں ٹریننگ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کی بنا پر ڈیفر ہو ئے ہیں وہ فوری طور پر ٹریننگ جوائن کریں

