2021 Akhbaar Latest News

پنشن . ہاؤس رینٹ اور جوڈیشیل الاؤنس میں حاصل انکم ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر غور

آئی ایم ایف کے پاکستانی حکام کے ساتھ حالیہ میٹنگوں میں آئی  ایم ایف کےنمائندوں نے انکم ٹیکس میں محتلف چھوٹوں کے واپس لینے کا کہا جس کے جواب میں پاکستانی حکام کی جانب سے دو لاکھ سے زائد ماہانہ پینشن ،ہاوس رینٹ اور جوڈیشیل الاؤنس پر حاصل انکم ٹیکس میں چھوٹ  کو واپس لینے کا عندیہ دیا گیا  اب اگلے ہفتے سے محکمہ خزانہ کی بنائی ہوتی ائندہ بجٹ تجاویز کا جائزہ لیں گے جو بجٹ تجاویز  پر غور ہو رہا ہے پینشن جو ریٹائرڈ سول سرونٹس ،ججز اور جنرلز  وصول کر رہے ہیں کیونکہ یہ اعلی سول و فوجی افسران اور اعلی عدالتوں کے ججز شامل ہیں لہذا یہ حلقہ بہت محدود ہوگا پرائم منسٹر کے معاون خصوصی برائے مالیات ڈاکٹر وقار مسعود کے مطابق پچاس لاکھ سالانہ یا چار لاکھ سولہ ہزار روپے ماہانہ پینشن پر ٹیکس عائد ہو گا۔ان پر دس فیصد اسی طرح عدلیہ کو حاصل ہاؤس رینٹ میں ٹیکس چھوٹ اور ایسے ہی سپشل جوڈیشل الاؤنس میں انکم ٹیکس میں  چھوٹ دیگر سول و فوجی  ملازمین کے مابین ایک تفاوت ہےجسے  بہر حال دور ہونا چاہیےٹیکس ہونے کا امکان ہے

اسی طرح عدلیہ کو حاصل ہاؤس رینٹ میں ٹیکس چھوٹ اور ایسے ہی سپشل جوڈیشل الاؤنس میں انکم ٹیکس میں  چھوٹ دیگر سول و فوجی  ملازمین کے مابین ایک تفاوت ہےجسے  بہر حال دور ہونا چاہیے

Related posts

پروفیسر حافظ محمد رمضان کو پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ

Ittehad

ایجوکیشن یونیورسٹی نے ٹریننگ کے سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے۔مزیر 18 خواتین کی ٹریننگ کا شیڈول جارئ

Ittehad

سلیکشن کے بعد بہتر خواتین لیکچررز ریاضی کی مختلف کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

Leave a Comment