2021 Latest News Obituary

قائد اساتذہ پروفیسر عبد الحالق ندیم اور چوہدری طارق کو صدمہ

سابق صدر پیپلا اور اپیلا  پروفیسر عبد الخالق ندیم کے ہم زلف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے وہ ایک ریٹائر بینک آفیسر تھے اور السلام آباد میں قیام پذیر تھے ان کا جسد خاکی السلام آباد سے ان کے آبائی قصبہ فاروق آباد ضلع شیخوپورہ لایا گیا جہاں ان کے آبائی قبرستان  میں دفن کیا گیا اتحاد اساتذہ کے ساتھی حافظ صاحب اور دوسرے آہل خانہ کے غم میں شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے ان کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں  

گورنمنٹ کالج لیاقت پور کے پروفیسر/پرنسپل چوہدری طارق  کے  بڑے برادر بزرگ چوہدری اصغر آج قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے اتحاد اساتذہ طارق چوہدری کے غم میں شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

Related posts

تمام اسیران رہا ہوگئے سترہ معاہدے طے پا جانے پر اور ایک 114ہائیکورٹ کو حکم پر رہائی ملی

Ittehad

کل 28 ستمبر بروز منگل لاہور میں مقامی سرکاری تعطیل ہوگی

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹرحافظ محمد فاروق اللہ کو پیارے ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment