2021 Latest News Press Releases

گریجویٹ ڈگری میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ لازم ۔۔ طالب علموں نے مسترد کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ لازم قرار دیا گیا ہے اس کا اطلاق سارے ملک کی یونیورسٹیوں پر ہوگا اس۔ کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ  تیس اگست مقرر کی گئی ہے جبکہ بارہ اگست کو ٹیسٹ ہوگا  یہ اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا گیا طلباء و طالبات کی ایک بڑی اکثریت نے اسے مسترد کر دیا ہے اور اسے رقم بٹورنے کا ایک نیا طریقہ۔ قرار دیا  ہے اچانک گورنمنٹ کو کیا سوجھی کہ عجلت میں یہ انونسمنٹ کر دی اس وقت جب کہ بہت سی یونیورسٹی داخلوں کا اعلان کر چکی تھیں یا اپنے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان کر چکی تھیں اس سال تو کامیاب ہوتا نظر نہیں آ رہا

Related posts

ڈاکٹر مرزا حبیب علی کو چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور تعینات کر دیا گیا

Ittehad

خود مختار ادارے قرار دیکر جامعات کے ملازمین کو سپیشل الاونس سے محروم کرنا ناانصافی ہے احتجاج کریں گے ڈاکٹر احتشام

Ittehad

سترہ مرد لیکچررز کے تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے 

Ittehad

Leave a Comment