اسلام آباد ۔وفاقی حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق منگل نو اپریل سے جمعہ بارہ اپریل تک ملک بھر میں تعطیلات ہونگے کہا یہ جا رہا ہے کہ جن دفاتر میں حاضری کی اتنا سخت نظام نہیں وہاں تو فرلو چلے گا اور جہاں ایسی سخت نظام ہےوہاں پانچ دن ورکنگ والے دفاتر میں پیر اور چھ دن والے دفاتر میں پیر و ہفتہ کو چھٹیاں لے لی جائیں گی البتہ ہفتہ چھ اپریل سے لیکر اتوار چودہ اپریل تک دفاتر بند رہیں گے اور دفاتر میں کام دوبارہ پیر پندرہ اپریل سے ہی شروع ہوگا
previous post