College News Latest News

پی پی ایل اے کی جانب سے گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہورمیں عید میلادالنبی ﷺ کی تقریب کا اہتمام

لاہور:- پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی جاب سے عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا – اس موقع پر پی پی ایل سرگودھا ڈویژن کے صدر صاحبزادہ احمد ندیم کے ایمان افروز خطاب کا خاص طور پر اہتمام کیا گیا تھا- پی پی ایل اے کے مرکزی صدر حاٖفظ عبدالخالق ندیم،ڈائریکٹر کالجز لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے علاوہ پی پی ایل اے کے تمام عہدیداروں اور اتحاد اساتذہ کے سینئیر رہنمائوں کے علاوہ مردوخواتین کالج اساتزہ کی ایک کثیر تعداد نے تقریب مین شرکت کی-دیال سنگھ کالج کے مقامی یونٹ اور جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن مصطفی چوہدری نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے-تقریب کے آخر میں قطعہ غلاف کعبہ کی خصوصی زیارت کروائی گئی

 

Related posts

پروفیسر عبد القیوم کے اعزاز میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ،میٹ دی ٹرانسلیٹر ،تقریب کا انعقاد 

Ittehad

پیپلا کے اعلی عہدے داران نے دوبارہ عہدے سنبھالنے پر ڈاکٹر عنصر اظہر کو مبارکباد دی

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین پرموشن . منٹس  , آپ گریڈیشن کےبعد پوسٹنگ  آرڈرز جاری۔ 290 کے کیسز کلیر 55 ڈیفرڈ

Ittehad

Leave a Comment